Chand Dkahne Ki Dua:جب بھی چاند پر نظر پڑھنے کی دعا

Chand Dkahne Ki Dua:جب بھی چاند پر نظر پڑھنے کی دعا

جب بھی چاند پر نظر پڑھنے کی دعا یا چاند رات کی دعا درج ذیل ہوتی ہے

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ هَذَا لغاسِق

میں اللہ عزوجل کی پناہ طلب کرتا ہوں اس تاریک ہوجانے والے کی برائی سے۔

یہ دعا قمری مناظر کے وقت یا چاند رات کے موقع پر پڑھی جاتی ہے تاکہ اللہ کی عظمت اور قدرت کا علم ہو اور انسانیت کو ہدایت ملے کہ وہ اللہ کی مخلوقات کی قدرت و عظمت کو دیکھ کر اس کی عبادت کریں اور اس سے معاونت مانگیں۔

جب بھی چاند پر نظر پڑھے کی دعا

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ هَذَا لغاسِق

میں اللہ عزوجل کی پناہ طلب کرتا ہوں اس تاریک ہوجانے والے کی برائی سے۔

I seek the refuge of Allah Azzawajal from the badness of this that darkness.

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *